the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔27مئی(اعتماد نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ میں تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے دو این ڈی اے محاذ کے ایم پیز کو جگہ نہیں دی گئی۔ سکندر آباد لوک سبھا حلقہ سے بنڈارو دتاتریا نے ‘ ملکاج گری سے تلگو دیشم کے ملا ریڈی نے کامیابی حاصل کی



لیکن ان دونوں میں سے کسی ایک کو مودی کی کابینہ میں شامل کرنے کی قیاس کی جارہی تھی تاہم ان دونوں میں سے کسی بھی رکن پارلیمنٹ کو جگہ نہیں دی گئی۔جبکہ یو پی اے کے دور حکومت میں تلنگانہ کے تین مرکزی وزرا رہے۔ جن میں سے ایک کابینہ وزیر اور دو مملکتی وزرا تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.